صفحات

ہفتہ، 27 اپریل، 2013

اردو بلاگرز اور محفلین کا جوڑ

پاک ٹی ہاؤس لاہور میں آج مورخہ 27 اپریل 2013 بروز ہفتہ اردو بلاگرز اور محفلین کی گیٹ ٹو گیدر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت جاپان سے آئے ہوئے پرانے اور منجھے ہوئے اردو بلاگر خاور کھوکھر نے کی ۔دیگر اردو بلاگرز اور محفلین میں سے زوہیر چوہان ، ساجد ، فراز ( باباجی ) ، عاطف بٹ ، نیر احمد اور پردیسی ( نجیب عالم ) شامل تھے ۔مہمانان ِ گرامی جو پاک ٹی ہاؤس سے شامل ہوئے ان میں ‘‘ دی ورلڈ یوتھ ٹائمز ‘‘ کے ایڈیٹر اور ان کے خوبصورت دوست و احباب اور سٹاف شامل تھا ۔

[gallery ids="923,924,925,926,927,928,929,930,931,932,933,934,935,936,937,938,939,940,941,942,943,944,945,946,947,948,949,950,951,952,953,954,955,956,957,958,959,960,961,962,963,964,965,966"]



11 تبصرے:

  1. کچھ مصروفیت کی بناء پر حاضری نا آسکا معذرت

    جواب دیںحذف کریں
  2. ماشاءاللہ، کیا بات ہے جی۔ اللہ رب العزت خوش اور سلامت رکھے ۔

    جواب دیںحذف کریں
  3. ؤاؤ، آپ سب تو ماشاءاللہ بہت خوب رونق شونق لگا رہے ہیں بھائی لوگ واہ
    نجیب بھائی ان تصا ویر میں محفلِ صدر کون سے ہیں بھائی ؟ جی جی جاپان کے یا شا بھائی کے بارے ہی میں پوچھا ہے

    جواب دیںحذف کریں
  4. کوئی بات نہیں ۔۔ انشااللہ اگلی بار صحیح
    اصل میں میرے علم کے مطابق آپ دبئی میں تھے ۔۔اگر مجھے معلوم ہوتا کہ آپ پاکستان ہی میں ہیں تو آپ کو فون کر کر کے زور ضرور دیتا

    جواب دیںحذف کریں
  5. آمین
    آپ کی دعاؤں کا بہت شکریہ

    جواب دیںحذف کریں
  6. اس کا مطلب ہے آپ نے کچھ تصاویر بہت غور سے دیکھیں ہیں :twisted:

    محترم آپ کے تبصرے کا بہت شکریہ

    جواب دیںحذف کریں
  7. یہ جو سفید کپڑے پہنے لمبے تڑنگے اور میرے جیسے کالے رنگ کے ہیں نا ۔۔۔بس وہی ہیں

    جواب دیںحذف کریں
  8. جتنے غور سے تصاویر لی گئی ہیں اتنے غور سے ہی دیکھا جائے گا ناں :grin:

    جواب دیںحذف کریں
  9. مصطفیٰ ملک1 مئی، 2013 3:10 AM

    الحمد ا للہ بہترین کاوش ہے جسے جاری رہنا چایئے ، بہت آرزو تھی آنے کی مگر
    " تجھ سے تو دلفریب ہیں غم روزگار کے"
    انشا ء اللہ اگلی دفعہ ضرور حاضری دوں گا

    جواب دیںحذف کریں
  10. سانوں نئیں بلایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    جواب دیںحذف کریں